ٹیگس - ظلم و بربریت
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا: روحانیت و معنویت کا لوگوں کی زندگی سے ختم ہونے کا نتیجہ ظلم وجنایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435708 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : وہ مسلمان جو دنیا میں ظلم و بربریت کے شکار ہیں روایت کے مطابق ان کو امیدوار ہونا چاہیئے ، ظالموں کی عمر ختم ہو رہی ہے اور ظلم و بلا سے مقابلہ انسان کو لوہے کی طرح مضبوط بنا دیتی ہے تا کہ ظالم اور ستم گروں سے مقابلہ کر سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 431657 تاریخ اشاعت : 2017/11/04
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429842 تاریخ اشاعت : 2017/09/07