ٹیگس - مظلوم مسلمانوں
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : وہ مسلمان جو دنیا میں ظلم و بربریت کے شکار ہیں روایت کے مطابق ان کو امیدوار ہونا چاہیئے ، ظالموں کی عمر ختم ہو رہی ہے اور ظلم و بلا سے مقابلہ انسان کو لوہے کی طرح مضبوط بنا دیتی ہے تا کہ ظالم اور ستم گروں سے مقابلہ کر سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 431657 تاریخ اشاعت : 2017/11/04