‫‫کیٹیگری‬ :
05 November 2017 - 19:36
News ID: 431677
فونت
امام علی علیہ السلام کی مقدس بارگاہ کی تولیت اور عراقی حکام کے تعاون سے عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ۶۰ منصوبے کا نفاذ آغاز ہوا ہے۔
نجف اشرف

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف میں عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ایرانی ادارے کے سربراہ عليرضا فداكار نے کہا ہے کہ امام علی علیہ السلام کی مقدس بارگاہ کی تولیت اور عراقی حکام کے تعاون سے عتبات عالیات کی تعمیر نو کے 60 منصوبے کا نفاذ آغاز ہوا ہے۔

انہوں نے مزيد بتايا كہ 220 ہزار مربع ميٹر كے رقبے كے ساتھ حضرت زينب سلام اللہ عليہا كے سب سے بڑے شبستان كي تعمير كا منصوبے پر عملدرآمد ہو رہا ہے جس كے زيارت كرنے والا حصہ مكمل ہو گيا ہے اور باقي حصہ كا آئندہ سال كے آخر تك خاتمہ ہو جائے گا۔

فداكار نے كہا كہ گزشتہ 45 دنوں سے حضرت زہرا سلام اللہ عليہا كے صحن كي تعمير كے آپريشن كا آغاز ہو گيا ہے۔

انہوں نے مزيد بتايا نجف اشرف ميں عتبات عاليات كي تعمير نو كا منصوبہ گزشتہ 14 برسوں سے شروع ہوا ہے۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬