عتبات عالیات

ٹیگس - عتبات عالیات
بغداد میں ایران کے سفیر نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442933    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
خبر کا کوڈ: 440310    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

امام علی علیہ السلام کی مقدس بارگاہ کی تولیت اور عراقی حکام کے تعاون سے عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ۶۰ منصوبے کا نفاذ آغاز ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431677    تاریخ اشاعت : 2017/11/05

حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے سلسلے میں ایران نے عراق کی بڑی مدد کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424294    تاریخ اشاعت : 2016/11/06