‫‫کیٹیگری‬ :
09 March 2018 - 13:44
News ID: 435291
فونت
سرزمین بحرین کے ایک شیعہ عالم دین نے بحرینی جیل کے ذمہ داروں کے برے برتاو کی وجہ سے بھوک ہڑتال کی ۔
حجت الاسلام شیخ میرزا محروس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین بحرین کے ایک شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ میرزا محروس نے بحرینی جیل کے ذمہ داروں کے برے برتاو اور آپ کو معالجہ کی اجازت نہ دینے کی وجہ سے بھوک ہڑتال کی ۔

واضح رہے کہ آپ آنتوں کے کینسر کے شکار ہیں ، کافی مدتوں سے آپ کے لئے معالجہ کے اسباب فراہم نہ کئے جانے کی وجہ سے سخت مشکلات سے روبرو ہیں اور شدید خونریزی سے دوچار ہیں ۔

سرزمین بحرین کے اس شیعہ عالم دین کو سن 2011 عیسوی میں گرفتار کیا گیا اور انہیں 15 سال جیل کی سزا سنائی گئی ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬