ٹیگس - بھوک ہڑتال
زائرین نے کہا کہ کوئٹہ میں اس وقت شدید سردی ہے، بچے، عورتیں، بوڑھے لوگ سردی میں موجود ہیں، انتہائی ناقص انتظامات ہیں، نہ کوئی صحیح واش روم ہے اور نہ ہی غسل خانہ، اوپر سے برف کی طرح کا ٹھنڈا پانی ۔
خبر کا کوڈ: 442330 تاریخ اشاعت : 2020/03/17
سرزمین بحرین کے ایک شیعہ عالم دین نے بحرینی جیل کے ذمہ داروں کے برے برتاو کی وجہ سے بھوک ہڑتال کی ۔
خبر کا کوڈ: 435291 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی سفارتکار نے کہا : صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک ان کے اتحاد مضبوط عزم کی واضح مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 427863 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
آیت الله مکارم شیرازی کے حکم پر ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے ایک پیغام کے ذریعہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما حجت الاسلام راجه ناصر عباس جعفری سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 422595 تاریخ اشاعت : 2016/08/08
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کے دھرنے اور بھوک ہڑتال سے پاکستان کی مختلف شیعہ و سنی جماعتوں نے حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422288 تاریخ اشاعت : 2016/05/19
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان:
سرزمین پاکستان کے مشھورو معروف شیعہ عالم دین نے دھرنے اور بھوک ہڑتال کو تمام مطالبات کی منظوری تک جاری رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 422278 تاریخ اشاعت : 2016/05/17