‫‫کیٹیگری‬ :
16 June 2018 - 14:59
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436287
فونت
پاکستان اور ہندوستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذبے سے منائی جارہی ہے ۔
عید الفطر

,رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ہندوستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذبے سے منائی جارہی ہے۔

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ، لکھنؤ، ممبئي ، کشمیر اور ديگر شہروں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے جبکہ  کے دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیکڑوں عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات منعقد ہوئے  جن میں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬