‫‫کیٹیگری‬ :
05 August 2018 - 11:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436782
فونت
افریقی ممالک سے نئے شیعہ ہونے والے افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ زیارت سے مشرف ہوئے۔
 اہلسنت زائرین امام رضا(ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک سے شب جمعہ نئے شیعہ ہونے والے45  افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ زیارت سے مشرف ہوئے۔

ان افراد نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کے علاوہ حرم مطہررضوی کے زیارتی ٹور اور خصوصی جلسات سے بھی استفادہ کیا ۔

قابل ذکر ہے کہ اس طرح کے 7 گروپس کو اور بھی حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت سے مشرف کرائے جائیں گے  کہ جو مشہد مقدس میں 3 روز مہمان رہیں گے۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں