امام رضا

ٹیگس - امام رضا
آئمہ اطہار علیہم السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں میں مجالس و عزاداری کی تاریخ کافی پرانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443558    تاریخ اشاعت : 2020/08/25

مشہد میں محرم کا آغاز امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی سے رسمی طور پر شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443517    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام کی عنایت سے روز بروز اس طرح کے سائبانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443362    تاریخ اشاعت : 2020/08/04

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئےکہ ایسے حالات فراہم کئے جائيں کہ کتاب معاشرے کی زندگی کا حصہ بن جائے کہا کہ : اسلامی معاشرے میں کتابخوانی کا رواج اور کتاب کے اثرات اتنے نہيں دیکھے جارہے ہیں جتنے اسلامی معاشرے میں ہونے چاہئيں ۔
خبر کا کوڈ: 443220    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

خبر کا کوڈ: 443113    تاریخ اشاعت : 2020/07/08

امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے ایام کی مناسبت سے ہمارے گھروں میں ہر طرف چراغانی ہے ، مجازی فضا میں ہر سو مسرتوں کی انجمنیں سجی ہیں کرونا کے ایام میں ہم باہر تو نہیں نکل سکتے لیکن انٹرنیٹ کے ذریعہ جھان تشیع میں منائے جانے والے عشرہ کرامت سے ضرور مطلع ہو رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 443064    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

شطرنجی مامون نے اپنی تمام شطرنجی چالیں چلی لیکن کوئی سکون میسر نہ ہوا تو آخری راستہ حضرت امام علی رضاؑ میں دکھا ۔ اس لئے آپ کو زبردستی مدینہ سے خراسان بلا کر پہلے خلافت کی پیش کش کی تو عالم آل محمد نے اس کی تمام مکاریوں کے جواب میں فرمادیا۔۔۔۔۔
خبر کا کوڈ: 443063    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

بسلسلہ ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام و بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 443059    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

امام علی ابن موسیٰ الرضا ؑکی زندگی کا ہم ترین واقعہ آپ کا ولی عہد ہونا ہے مامون نے اپنے چند افراد جیسے رجاء ابن ابی ضحاک اور یاسر خادم کو یہ ذمہ داری سونپی کہ مدینہ جاکر علی ابن موسیٰ الرضا ؑکو اس سفر پر راضی کریں اور آپ کو مدینہ سے خراسان تک لائے۔
خبر کا کوڈ: 443057    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا(ع) اور حضرت فاطمه معصومه (س) کے حرم مطہر کو کھول دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442814    تاریخ اشاعت : 2020/05/25

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اہل سنت کا پا پیاده زیارت امام رضا (ع) کے لئے آنا اہل بیت (ع) سے شیفتگی اور اتحاد مسلمین کی علامت ہے
خبر کا کوڈ: 441517    تاریخ اشاعت : 2019/10/27

آ‎ستان قدس رضوی نے خیال ظاہر کیا ہے کہ صفر کی آخری تاریخ یعنی امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسّی لاکھ زائرین مشہد مقدس پہنچیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441472    تاریخ اشاعت : 2019/10/20

ماه محرم‌ الحرام اور سید و سالار شهیدان کربلا اور ان کے اصحاب باوفا کے سوگواری کے ایام کی آمد کی مناسبت سے رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں قبر امام رضا (ع) کی غبار روی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441180    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

علامہ مقصود علی ڈومکی:
عشرہ کرامت اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے گوٹھ تاج محمد برڑو میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440809    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

خبر کا کوڈ: 440778    تاریخ اشاعت : 2019/07/11

حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی:
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی نے دشمن کو پیچھے ڈھکیلنے کا واحد راستہ ، استقامت جانا اور کہا: تسلیم ہونے کی صورت میں دشمن عقب نشینی نہیں کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 439739    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

دختر رسول اعظم  حضرت فاطمہ زہراء سلام  اللہ علیھا  کے یوم شہادت کی مناسبت  سے مشہد مقدس  میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی معنوی  اور ملکوتی فضا مکمل طور پر سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439727    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس میں تشریف فرما ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439674    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا : ادیان کے درمیان گفتگو تکفیری تحریک ، انحرافات اور جہالتی تشدد سے مقابلہ کا ایک جلوہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439662    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

آیت اللہ صافی گلپایگانی نے اپنے پیغام میں کہا : دوسرے ادیان کے علماء بھی جب امام رضا علیہ السلام سے رو برو ہوتے تو آپ کو الہی علوم و معارف کا سرچشمہ پاتے ۔
خبر کا کوڈ: 439661    تاریخ اشاعت : 2019/01/31