امام رضا - صفحه 2

ٹیگس - امام رضا
ایرانی یہودیوں کے مرجع خاخام ؛
جناب لالہ زار نے کہا : اس علمی و ثقافتی سیمینار سے ایک مناسب موقع فراہم ہوا ہے جس سے تمام ادیان کے رہبران دیگر ادیان کو بہتر پہچان سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439658    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

خبر کا کوڈ: 437625    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

خبر کا کوڈ: 437625    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

خبر کا کوڈ: 437624    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

خبر کا کوڈ: 437624    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کا مخصوص پروگرام بارگاہ قدس رضوی کے زائرین و خادمین کے غم و اندوہ کے عالم میں حرم مطہر رضوی کے صحن انقلاب میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437607    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

حرم مطہر امامین عسکریین(ع) کے متولی؛
آستان مقدس امامین عسکریین(ع) کے محترم متولی نے بتایا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا نام آپؑ کے منفرد کردارکی عکاسی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437603    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

اٹھائیس اور انتیس صفر کی مخصوصی میں شرکت کے لئے ایران کے گوشہ و کنار سے پاپیادہ روانہ ہونے والے زائرین اور عزاداران رسول و آل رسول کے کارواں مشہد مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437559    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا اپنی ماؤں کے ساتھ عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437158    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا اپنی ماؤں کے ساتھ عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437158    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

برگنچھو پیک پر تاریخ میں پہلی بار امام رضا ؑ اور حضرت عباس، علمدار کربلا (ع) کے نام کا علم لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436906    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

سکاٹ لینڈ سے ایک زائرہ؛
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک زائرہ نے اپنے احساسات کو بیان کرتے ہوئے کہا: میری زندگی میں امام رضا علیہ السلام کا بہت اہم کردار ہے اور آپ(ع) کی زیارت نے میری زندگی میں نئے راستے کھولے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436802    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

افریقی ممالک سے نئے شیعہ ہونے والے افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ زیارت سے مشرف ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 436782    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436781    تاریخ اشاعت : 2018/08/04