‫‫کیٹیگری‬ :
18 August 2018 - 17:26
News ID: 436904
فونت
صور لبنان کے مفتی:
صور اور جبل عامل لبنان کے مفتی نے کہا: موسم حج ، مسلمانوں کے لئے اختلافات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
حجت الاسلام شیخ حسن عبد الله

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، صور اور جبل عامل لبنان کے مفتی حجت الاسلام شیخ حسن عبد الله نے مکہ مکرمہ کے حجاج کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: گفتگو مسلمانوں کے مسائل کے حل کا بہترین راستہ ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: خداوند متعال نے حج کو اختلافات اور دشمنی سے پرھیز کا بہترین راستہ جانا ہے اور جنگ و جدال ملت اسلامیہ کو صحیح راستہ سے ہٹنے اور منحرف ہونے کا سبب ہے نیز دین کے کمزور ہونے اور الھی احکامات کی عظمت میں کمی آنے اور فلسطین جیسی مسلم امتوں کے حق میں دشمنی میں اضافہ کا سبب ہے ۔

انہوں ںے اپنے بیان کے دوسرے حصہ میں حجاج کو معنویات پر زیادہ سے زیادہ توجہ کرنے کی تاکید کی اور کہا: اخلاقی اور دینی مسائل کی مراعات دنیا کے سامنے اسلام اور حج کی صحیح تصویر پیش کرتا ہے ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬