‫‫کیٹیگری‬ :
02 October 2018 - 18:27
News ID: 437302
فونت
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزير اعظم نے کہا کہ ایرانی میزائلوں پر اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لکھا ہوا تھا جس سے ایران کا ہدف آشکار ہوتا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کا اہواز حملے سے اسرائیل کو جوڑنا مضحکہ خیز ہے۔

واضح رہے کہ ایرانی سپاہ نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے شام میں کمانڈ سینٹر پر 6 میزائلوں سے حملہ کیا اور پھر اس جگہ پر ڈرون طیاروں کے ذریعہ شدید بمباری بھی کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے کئی اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔

شام میں دہشت گردوں کا کمانڈ سینٹر امریکی فوج کے زیر قبضہ علاقہ سے صرف 3 میل دور ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سرپرستی حاصل ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬