ٹیگس - خوف
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکہ کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443322 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
رہبر انقلاب نے امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام اپنا رعب فریب دینے اور خوف کیلئے پیدا کرتے ہیں، مگر جس طرح ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچاسکی، امریکی جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچاسکتی اور امریکا ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 442137 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
امریکہ کے نمائندے نے امریکہ کی دہشت گردانہ حقیقت اور ماہیت کو اجاگر کرتے ہوئے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441991 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر کانگریس کے عائد کردہ اعتراضات مسترد کردیے۔
خبر کا کوڈ: 440444 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
فلسطین کی تحریک مزاحمت کی جانب سے جوابی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین صیہونی آبادی کے علاقے اشکول پر ہونے والے میزائل حملے میں غاصب صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
خبر کا کوڈ: 439960 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437302 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437302 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : انسان الہی ذمہ داری اور احکام خداوند عالم کو انجام دینے کے راہ میں کسی کی ملامت سے خوف نہ کھائے یہ ایمان کے کمال کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435623 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سردار قاسم سلیمانی :
قدس فورس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت سے مقابلہ امام خمینی (ره) کی تحریک کی بنیاد میں سے ہے ، ملک کی ترقی کو آزادی و غیروں پر منحصر نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434994 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
رسا نیوز ایجنسی - عالمی امریکی سلطنت دنیا میں خوف پیدا کرکے قائم کی گئی ہے اور اسی کے سہارے قائم رہ سکتی ہے۔ تصادم اور خوف کی فضا میں فوجی اور سیاسی مداخلت کے موقع پیدا ہوتے ہیں۔ اسی فضا میں اسلحہ بھی بکتا ہے جس کا سب سے بڑا بیوپاری امریکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5914 تاریخ اشاعت : 2013/09/11