21 November 2018 - 13:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437707
فونت
ایتھوپیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔
اتحاد اسلامی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ولادت نبی اکرم(ص) ، ولادت با سعادت امام جعفر صادق(ع) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ایتوپیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «وحدت و یکجہتی اسلامی» سیمینار ادیسہ بابا میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ایرانی ثقافتی مرکز کے ہال میں منعقدہ سیمینار میں ایرانی سفیر کے علاوہ ایتوپیا کے مفتی اعظم، شیعہ – سنی علما اور مقامی شخصیات شریک ہوں گی۔

خطابات کے علاوہ سیمینار میں اسلامی وحدت اور بقایے باہمی پر علمی مقالے بھی پیش کیے جائیں گے۔

سیمینار کے اختتام پر وحدت کی علامت کے طور پر ایرانی مرکز میں مشرکہ نماز وحدت ادا کی جائے گی۔/ ۹۸۸/ ن ۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین