‫‫کیٹیگری‬ :
30 December 2018 - 19:05
News ID: 439011
فونت
وزارت ثقافت و ھدایت ایران کے بعض حکام نے لبنان مزاحمت علماء کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی ۔
شیخ ماہر حمود

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوری ایران کے وزارت ثقافت و ھدایت کے بعض حکام نے حجت الاسلام حبیب رضا ارزانی کی صدارت میں لبنان مزاحمت علماء کونسل کے سربراہ شیخ ماهر حمود سے ملاقات و گفتگو کی ۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کے وزارت ثقافت و ھدایت کی طرف سے بعض حکام اور ایران خطے کے اکثر مساجد کے ٹرسٹی بوڈ کے سربراہوں نے  حجت الاسلام حبیب رضا ارزانی و محمد مهدی شریعت مدار کے ساتھ ایران ولبنان مساجد کے درمیان رابطہ قائم کرنے کے طریقہ کار کی تحقیق اور لبنان میں تبلیغ اسلام کی ذمینہ فراہم کرنے کی مشترک کوشش کے لئے سفر کیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬