‫‫کیٹیگری‬ :
05 April 2013 - 16:48
News ID: 5252
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود کی نئی سازش کے سلسلہ میں انتباہ کیا اور اس ملک میں شیعوں پر سخت دباو بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کے حکام کی طرف سے اس طرح کو اقدام کو ملک کے اندرونی و بیرونی بحران کا سبب جانا ہے ۔
حضرت آيت الله مکارم شيرازي


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی مرجع تقلید نے ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم میں اپنے فقہ کے درس خارج میں شیعوں کے ساتہ سعودی عرب کے حکام کی طرف سے غیر اسلامی کارنامہ اور اس ملک کے بزرگ شیعہ علماء کی گرفتاری پر سعودی عرب حکام کو ان کے اس رویہ کے برے نتائج کا انتباہ کیا ہے ۔ 

انہوں نے سعودی عرب حکام کے ذریعہ شیعوں کے ساتہ بعض بد اخلاقی اور اس ملک کے تقریبا 20 بڑے شیعہ علماء کی گرفتاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کیا : سعودی عرب سے معتبر خبر موصول ہوئی ہے کہ حال میں سعودی عرب کی حکومت نے شیعون پر سختی میں اضافہ کر دیا ہے اور سازش کے طور پر ایک ٹیم تیار کیا ہے جس کے ذریعہ بے گناہوں کو بے بنیاد الزام لگا کر گرفتار کر رہے ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬