16 November 2017 - 07:38
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
مغربی طرز زندگی کا رواج دینی امور سے جوانوں کی دوری کا سبب ہوا ہے
حرم امام رضا علیہ السلام کے خطیب و مقرر نے اس بیان کے ساتھ کہ اس زمانہ میں جوانوں کے درمیان نماز پڑھنے والوں کی تعداد کم ہے بیان کیا : بعض مغربی طرز اور روش زندگی آج کل کے جوانوں میں نمونہ کے عنوان سے نفوذ کر چکا ہے جو جوانوں کی طرف سے دینی امور میں بے توجہی کا سبب ہوا ہے ۔