12 November 2017 - 22:43
اربعین حسینی میں ۲۱ممالک سے تعلق رکھنے والے ۱۲۹غیر ملکی مواکب نے خدمت کی
اس مرتبہ کربلا میں اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراقی مواکب کے علاوہ غیر ملکی مواکب کی بڑی تعداد بھی آئی کہ جنہوں نے عزاداری کے جلوسوں میں شرکت کی اور خدماتی امور کو سرانجام دیے۔