23 November 2017 - 18:59
آیت الله مظاهری :

قائد انقلاب کی حکمت اور سردار سلیمانی کی تدابیر داعش کی نابودی کا سبب ہوا

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ داعش پر کامیابی نے حق پر جہاد کرنے والوں کو دنیا میں محبوب کر دیا ہے کہا : قائد انقلاب کی حکمت اور سردار سلیمانی کی تدابیر داعش کی نابودی کا سبب ہوا ۔
22 November 2017 - 08:27
آیت الله مظاهری نے بیان کیا ؛

حرام لقمہ کے نقصانات / انسان کی زندگی سے دین ختم ہو جانے سے شیطان راضی ہوتا ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : حرام کھانا معنوی بیماری و جراثیم سے بھڑا پڑا ہے اور انسان کو خداوند عالم سے دور کرتا ہے ؛ قرآن کریم میں بیان ہوا ہے کہ حرام کھانا آگ ہے اس وجہ سے اس کو کھانے سے پرہیز کرنا چاہیئے ۔
20 November 2017 - 09:46
سرگودہا پاکستان:

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام امریکہ کیخلاف مظاہرہ

مظاہرے کے شرکاء سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے توہین رسالتؐ اور ختم نبوت کے قانون ختم کر نے کے بیان کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، امریکہ جان لے کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمت رسولؐ پر کٹ مرنے کو تیار ہے۔
19 November 2017 - 10:26
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :

اسلام کی سیاسی خصوصیات امام رضا علیہ السلام کی سیرت میں واضح و روشن ہے

حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : اسلامی سیاست میں ظلم کا وجود نہیں ہونا چاہیئے کیوںکہ حق کا دفاع اور ظلم سے مقابلہ اسلامی سیاست کی اہم خصوصیات میں سے ہے کہ جو امام رضا علیہ السلام کی سیاسی سیرت میں قابل مشاہدہ ہے ۔
17 November 2017 - 23:42

ایران میں حضرت رسول و نواسہ رسول کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
16 November 2017 - 09:58
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

پغمبر اکرم ملک و ملکوت میں بے نظیر ہیں

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ملک و ملکوت میں بے نظیر ہیں بیان کیا : رسول گرامی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی طرح خشوع اور تقوا میں بھی پوری دنیا اور پوری تاریخ میں بے مثال ہیں ۔