29 November 2017 - 13:06
پاکستان میں ؛
عید میلادالنبی کی تیاریاں عروج پر، مساجد اور گلی محلوں کو سجا دیا گیا
لاہور میں آقا دو جہاں محمد مصطفی (ص) سے محبت کے اظہار کیلئے لوگ جہاں گھروں اور گلیوں، کوچوں کو سجا رہے ہیں وہیں مساجد کو بھی سجانے کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نوری مسجد کے اطراف کی بلڈنگ اور مارکیٹس کو بھی سجایا جا رہا ہے۔