03 June 2018 - 19:12
آيت الله مظاهری :
ہماری مجالس و محافل امام علی علیہ السلام کے فضایل و مناقب سے منور ہونا چاہیئے
حضرت آیت الله مظاهری نے کہا : ضروری ہے کہ ہمارا وقت امام علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان کرنے میں گذرے ، کبھی ہم لوگ اس عظیم ہستی کے سلسلہ میں غلو سے کام لیتے ہیں اور زیادہ گوئی کرتے ہیں جس سے امام علی علیہ السلام راضی نہیں ہیں ۔