09 June 2018 - 16:55
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:

بدگمانی تہمت کی بنیاد و اساس ہے

سرزمین ایران کے مشھور مقرر یہ نے بیان کرتے ہوئے کہ مومن کی آزار و اذیت چاہے وہ تہمت کے ذریعہ ہو نہایت ہی سنگین گناہ ہے کہا: بدگمانی تہمت کی بنیاد و اساس ہے ۔
09 June 2018 - 16:30
آیت الله مصباح یزدی :

بعض کو امریکا کے مقابل استقامت پر اب بھی یقین نہیں| دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنے سے مشکلات حل نہیں ہوں گے

امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ ابھی بھی یقین نہیں رکھتے ہیں کہ امریکا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے بیان کیا : دشمن کے مقابلہ میں خود کو تسلیم کرنے سے غربت و اقتصادی مشکلات حل نہیں ہوتے ہیں ۔
07 June 2018 - 17:04
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :

عصر حاضر میں ہر زمانہ سے زیادہ انقلاب اسلامی کے شیدائی اور چاہنے والے ہیں

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے گفتگو کے دوران کہا کہ امام خمینی(رہ) کے زندہ رہنے کا مطلب یہ ہے کہ امام(رہ) کا مقصد اور انقلاب زندہ ہے۔ عصر حاضر میں ہر زمانہ سے زیادہ پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کے شیدائی اور چاہنے والےپائےجاتے ہیں۔
06 June 2018 - 16:33

فُزْتُ بِرَبِّ الْکَعْبَة

پیغمبر اسلام حضر محمد مصطفی (ص) حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " .کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں" ۔
04 June 2018 - 17:39
آیت الله موسوی جزائری:

۱۹ رمضان ملت اسلامیہ پر آغاز مصائب کا دن

صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ۱۹ ویں رمضان المبارک، ملت اسلامیہ پر آغاز مصائب کا دن تھا کہا: جن لوگوں نے مولائے کائنات کو شھید کیا وہ پہلے مسلمان تھے مگر بعد میں منحرف ہوگئے اور اس عظیم جنایت کو انجام دے ڈالا ۔