13 June 2018 - 14:54
ایرانی ڈاکٹرز کی کراچی میں جگر کی پیوندکاری
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے ڈاکٹروں نے میڈیکل سائنس کے میدان میں اپنے تعاون کا آغاز کرتے ہوئے کراچی میں جگر کی پیوندکاری کے سات آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام دیئے۔