19 May 2018 - 17:57

کیوں "روزہ" رکھوں

کیا ہر روزہ دار متقی ، پرھیزگار اور اچھا انسان بن جاتا ہے ؟ ہم نے بہت سارے انسانوں کو دیکھا ہے کہ روزہ رکھتے ہیں؛ مگر انہیں بجز سختی ، مشقت ، بھوک و پیاس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔
16 May 2018 - 15:18

رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز کی دعا

رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
16 May 2018 - 14:27

امریکہ کا ایک ریاستی حل، فلسطین کا خاتمہ

یہ امر واضح ہو جانا چاہیے کہ امریکہ فلسطین کی ریاست کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وہ غرب اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں کو مستقبل میں اسرائیل کا ناگزیر حصہ قرار دینے کیطرف بڑھ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ غزہ کو مہاجروں کی ایک بستی کے طور پر اسطرح سے باقی رکھا جائیگا کہ جسکے چاروں طرف سنگینوں، توپوں اور ٹینکوں کیساتھ وحشی اسرائیلی کھڑے ہونگے، یہاں تک کہ غزہ کے لوگ بھی اسرائیل کے سامنے سر جھکا دیں۔
15 May 2018 - 19:59

ماہ رمضان میں داخل ہونے کے شرائط

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعے کو جو خطبہ دیا اسے خطبہ شعبانیہ کہا جاتا ہے ۔ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) فرماتے ہیں کہ "اَنفاسُکُم فیهِ تَسبیحٌ، ونَومُکُم فیهِ عِبادَةٌ، وعَمَلُکُم فیهِ مَقبول ، ودُعاؤُکُم فیهِ مُستَجابٌ"[۱]، "اس (مہینے) میں تمہاری سانسیں تسبیح ہیں، اور اس میں تمہاری نیند عبادت ہے اور اس میں تمہارا عمل قبول ہے اور اس میں تمہاری دعا مستجاب ہے"۔
15 May 2018 - 19:34
پہلی قسط:

آداب بندگی

انسان کی خلقت کا مقصد، انسانی وجود کے جوھر اور انسانیت کو منزل کمال عطا کرنا ہے جیسا کہ سورہ ذاریات ۵۶ ویں آیت «وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْإِنْسَ إِلاَّ لِیَعْبُدُونِ» [۱] ھم نے جن و انس کی خلقت نہیں کی مگر یہ کہ وہ میری عبادت کریں ۔
15 May 2018 - 19:09

ماہ رمضان کے فضائل و برکات اہل سنت کی نگاہ میں

رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات جکڑ دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں ، ان میں سے کوئی بھی دروازہ کھلا نہیں رہتا۔ جنت کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں، ان میں سے ایک دروازہ بھی بند نہیں رہتا ۔
11 May 2018 - 15:35

یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے امریکہ گردی ہے

دنیا بھر میں اسوقت جہاں جہاں بھی دہشتگردی کا بازار گرم ہے، چاہے وہ افغانستان ہو یا پاکستان، عراق ہو یا شام، لبنان ہو یا یمن، حجاز ہو یا فلسطین، صومالیہ ہو یا لیبیا، ہر جگہ اسکے پس پردہ یا بہ ظاہر امریکہ اور اسکا لے پالک اسرائیل ہی ہے، پھر اسے کیوں نہ مردہ باد کہا جائے۔
07 May 2018 - 21:13

ایٹمی معاہدہ اور مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال

جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
02 May 2018 - 13:00

حضرت عیسی مقتدِی تو امام مہدی مقتدَیٰ ہوں گے

مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخر زمانہ میں ہوگا اورحضرت عیسی (ع) ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔
21 April 2018 - 10:59

حضرت ابو الفضل العباس اور ثبات قدم

دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔