رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اور بری فوج کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اور بری فوج کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بری فوج کے سربراہ بریگیڈير جنرل احمد پوردستان کو ترقی دیکر مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر کے عہدے پر فائز کیا ہے جبکہ ایک اور حکم میں بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری کو بری فوج کا سربراہ مقرر کیا ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے