‫‫کیٹیگری‬ :
26 November 2016 - 11:15
News ID: 424697
فونت
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے محرم کے بچے ہوئے ایام میں امریکا میں مجالس کے انعقاد اور احیاء شعائر اسلامی کی تاکید کی ۔
آیت الله سید محمد تقی مدرسی


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک میں مقیم پاکستانی شیعوں نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے بعد سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی سے ملاقات اور گفتگو کی  ۔

آیت الله مدرسی نے اس ملاقات میں اربعین کے موقع پر امام حسین (ع) کی زیارت کو توفیق الهی جانا اور کہا: شیطان اپنی پوری توانائی صرف کردیتا ہے تاکہ چاہنے والوں کو امام حسین (ع) کی زیارت کی روک سکے ۔

انہوں نے واضح طور سے کہا: ائمہ معصومین (ع) سے رابطہ قائم رہنے کے نیویارک میں مجالسں و شعائر اهل بیت (ع) کا انعقاد ضروری ہے ۔

سرزمین عراق کے اس شیعہ عالم دین نے کربلا میں پاکستانیوں کے لئے امام بارگاہ بنائے جانے کا مطالبہ کیا تاکہ ہر سال اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین بغیر مشکلات کے حضرت امام حسین (ع) کی زیارت کرسکیں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۸۷

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬