آیت الله مدرسی

ٹیگس - آیت الله مدرسی
آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے بیان کیا کہ کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے فقط میڈیکل ٹیم کی کوششیں کافی نہیں ہیں بلکہ سبھی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔
خبر کا کوڈ: 443204    تاریخ اشاعت : 2020/07/17

آیت الله مدرسی کا مطالبہ:
مرجع تقلید عراق نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ عراق کے اقتصادی بحران کیلئے مناسب اور جامع پروگرام بنایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 443142    تاریخ اشاعت : 2020/07/11

آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے واضح طور سے کہا: لوگوں کو کورونا وائرس سے روبرو ہونے کی عادت ڈال لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 443070    تاریخ اشاعت : 2020/07/03

آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کورونا سے مقابلے میں عوام کو حکومت عراق کا ساتھ دینے اور کورونا کے صحت یافتہ افراد کو شکرانہ کے طور پر بلڈ پلازما وڈونیشن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 443022    تاریخ اشاعت : 2020/06/27

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے عالم دین نے بیان کیا: حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کے زائرین اپنے نفس کا ضرور محاسبہ کریں ، ماضی میں انجام دی ہوئی گناہوں کو یاد کریں اور استغفار کریں یا اس کے تکرار نہ کرنے کا عھد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437496    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

آیت الله مدرسی :
عراق کے ایک بزرگ عالم دین نے بیان کیا ہے کہ عراق کا سیاسی نظام معاشرے اور اسلامی اقدار کی بناد پر قائم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435818    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے محرم کے بچے ہوئے ایام میں امریکا میں مجالس کے انعقاد اور احیاء شعائر اسلامی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424697    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

آیت الله مدرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے داعش کے خلاف عراقیوں کے جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار روشن و قابل ستائش جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7898    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

آیت الله مدرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے داعش کے خلاف عراقیوں کے جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار روشن و قابل ستائش جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7897    تاریخ اشاعت : 2015/03/10