‫‫کیٹیگری‬ :
30 January 2017 - 11:17
News ID: 425998
فونت
کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۵افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
کینیڈا مسجد


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے شہر کیو بک سٹی میں شام کے وقت نماز کے دوران تین حملہ آوروں نے نمازیوں پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیموں نے زخمی افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کردیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسلامک کلچرل سنٹر میں حملے کے وقت 40 افراد موجود تھے ۔

کیو بک سٹی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آوروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا اور اب تک کئی مساجد پر حملے ہوچکے ہیں اور دن بدن امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬