ٹیگس - کینیڈا
مسلم انجمنوں اور اداروں نے کرونا سے بچاو کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442407 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
جسٹن ٹروڈو نے مذہبی رواداری اور عالمی بھائی چارے کی مثال قائم کردی، عالم اسلام کے لیے اپنے محبت بھرے پیغام کا آغاز السلام علیکم کہہ کر کیا اور عالم اسلام کو عید کی مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 440535 تاریخ اشاعت : 2019/06/05
کینیڈا کے صدر نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی تو وہان کے بڑے اسٹورز میں رمضان میں استعمال کی جانے والی اشیار میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440347 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
کینیڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کیے رکھنے پر میانمار کی وزیراعظم آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437261 تاریخ اشاعت : 2018/09/28
کینیڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کیے رکھنے پر میانمار کی وزیراعظم آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437261 تاریخ اشاعت : 2018/09/28
کینیڈا کے شہر ایڈسن کی مسجد میں آگ لگانے والوں کو پولیس تلاش کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436321 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۵افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425998 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
رسا نیوز ایجنسی ـ کینیڈا کی حکومت نے صہیونی اسرائیل حکومت پر کسی بھی طرح کی تنقید کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8125 تاریخ اشاعت : 2015/05/12