کینیڈا کے صدر نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی تو وہان کے بڑے اسٹورز میں رمضان میں استعمال کی جانے والی اشیار میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔
کینیڈا میں بعض اسٹورز نے رمضان میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرکے مسلم کمیونٹی کو مثبت پیغام دیا ہے۔
ادھر بعض مسلم ممالک میں اس مقدس ماہ میں مہنگائی میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے