ایام فاطمیہ کی مناسبت سے؛
ایام فاطمیہ کے موقع پر تبلیغ کی مناسبت سے ان دنوں حوزہ علمیہ قم میں تین روز تک مراجع کرام کے دروس کی چھٹی ہونے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں تین روز تک چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔
حوزہ علمیہ میں چھٹی اور مراجع کرام کے دروس شنبہ، یکشنبہ و دوشنبہ منعقد نہ ہونے کی وجہ سے طلاب کو مناسب موقع تبلیغ کے لئے حاصل ہو جائے گا ۔
اس موقع پر طلاب سہولت کے ساتھ مختلف علاقے میں تبلیغ کے لئے جا پائے نگے اور سہ شنبہ سے دوبارہ درس کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔
قابل ذکر ہے کہ ایام فاطمیہ ۱۱ فروری بروز شنبہ سے آغاز ہوگا ، اسی مناسبت سے مراجع کرام و علماء کے گھروں و آفس اور اسی طرح انجمنوں کی طرف سے مجالس و عزاداری کا سلسلہ ملک کے مختلف حصہ میں منعقد کی جائے گی ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۸۴/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے