حوزہ علمیہ قم میں تین روز تک چھٹی کا اعلان

ٹیگس - حوزہ علمیہ قم میں تین روز تک چھٹی کا اعلان
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے؛
ایام فاطمیہ کے موقع پر تبلیغ کی مناسبت سے ان دنوں حوزہ علمیہ قم میں تین روز تک مراجع کرام کے دروس کی چھٹی ہونے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426216    تاریخ اشاعت : 2017/02/09