ٹیگس - ایام فاطمیہ
علامہ شہنشاہ نقوی:
خطیب مسجد باب العلم نے کہا کہ ہمارے حکمران اسی جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ کام کرنے کا عزم کریں، جو خانوادہ رسول اور ان کے اصحابؓ کا تھا، تاکہ اسلام کی سربلندی کیلئے کام ہونے کے ساتھ ساتھ دشمن اسلام کا مقابلہ بھی کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 441969 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید نے اس بیان کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ قابل بیان نہیں ہے ، تمام علماء و شیعیان اور انجمنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں اجر رسالت ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439556 تاریخ اشاعت : 2019/01/17
درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ میں عزاداری و عزا کا خاص اہتمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے مبغین دین اسلام سے حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435034 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے مبلغین و طالب علموں سے ایام فاطمیہ میں تبلیغ دین اسلام کے لئے پورے ملک میں حاضر ہونے کی تاکید کرتے ہوئے مبلغین کو اتحاد کا خیال رکھتے ہوئے اہل بیت علیہم السلام کی حقانیت کو بیان کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434829 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ؛
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مراجع کرام و علماء کے گھروں میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزادای منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 426277 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے؛
ایام فاطمیہ کے موقع پر تبلیغ کی مناسبت سے ان دنوں حوزہ علمیہ قم میں تین روز تک مراجع کرام کے دروس کی چھٹی ہونے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426216 تاریخ اشاعت : 2017/02/09
آیت الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں حضرت فاطمہ زهرا (س) کی عظمت و منزلت کو قابل حیرت جانا ہے اور ایام فاطمیہ پر خاص توجہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7923 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
علماء کو آیت الله وحید خراسانی کی نصیحتیں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے ایام فاطمیہ کو پورے تزک و احتشام سے منائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر عقل و فہم و علم سمجھ سکےتو اس حدیث کو سمجھیں کہ اس رات کون سی شخصیت دفن کی گئی اور کون سا بدن زیر خاک گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7864 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
درس خارج میں پیش ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله وحید خراسانی نے بیان کیا : شیعی ملک میں حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر ان عظیم خاتون کی نشان کے مطابق عزاداری کا انعقاد کیا جانا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5268 تاریخ اشاعت : 2013/04/09
رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - سالھای گذشتہ کی طرح امسال بھی ایام شهادت حضرت فاطمة الزهرا سلام الله علیها کے موقع پر حسینیہ امام خمینی(ره) تھران میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے پانچ شبوں تک مجلسیں منعقد کی جائیں گی جس میں سرزمین ایران کے نامور خطباء و علماء کرام تقریریں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5263 تاریخ اشاعت : 2013/04/08
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے نوروز اور ایام فاطمیہ کے ساتھ ساتھ ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکمراں طبقہ ، ذمہ دار افراد اور قومی میڈیا کو خطاب میں کہا کہ کچھ اس طرح پروگرام بنائیں کہ فاطمیہ کے پروگرام نوروز سے متاثر نہ ہونے پائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5220 تاریخ اشاعت : 2013/03/13