‫‫کیٹیگری‬ :
08 April 2013 - 17:41
News ID: 5263
فونت
رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - سالھای گذشتہ کی طرح امسال بھی ایام شهادت حضرت فاطمة‌ الزهرا سلام ‌الله‌ علیها کے موقع پر حسینیہ امام خمینی(ره) تھران میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے پانچ شبوں تک مجلسیں منعقد کی جائیں گی جس میں سرزمین ایران کے نامور خطباء و علماء کرام تقریریں کریں گے ۔
رھبر معظم انقلاب اسلامي


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سالھای گذشتہ کی طرح امسال بھی ایام شهادت حضرت فاطمة‌ الزهرا سلام ‌الله‌ علیها کے موقع پر حسینیہ امام خمینی(ره) تھران میں 11 اپریل بروز بدھ سے 15 اپریل بروز اتوار تک نماز مغربین کے بعد رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلسوں انعقاد ہوگا جس میں مجلسوں سے قبل ایران کے نامور عالم دین حجت‌ الاسلام فلاح‌ زاده شرعی احکامات بیان کریں گے  ۔


اس پروگرام میں اهل بیت عصمت و طهارت علیهم ‌السلام کے چاھنے والوں سے مندرجہ ذیل پتہ پر شرکت کی پرخلوص استدعی ہے : جنوبی فلسطین روڈ ، آذربایجان کراسنگ ،  تهران، ایران ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬