‫‫کیٹیگری‬ :
13 April 2013 - 15:25
News ID: 5276
فونت
رسا نیوز ایجنسی - گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
مجلس


رسا نیوزایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق،  حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے موقع پر گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی اور سیکڑّوں چاھنے والوں کی شرکت میں دوسری مجلس عزا کا انعقاد ہوا ۔


مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کی عوام کے ساتھ  ساتھ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی اور خطباء و ذاکرین نے مجلس عزا میں اہلبیت علیھم السلام خصوصا حضرت فاطمہ زہرا(س) کی عظیم شخصیت پر نظرت ڈالتے ہوئے ان کے فضائل و مصائب پیش کئے۔


واضح رہے کہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے لیکر 4 جمادی الثانی تک جاری رہےگا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬