حضرت فاطمہ

ٹیگس - حضرت فاطمہ
 محترمہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جناب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا سورة الکوثر کی تفسیر ہیں اور آپ کی شان و فضیلت لیلة القدر کی مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439926    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا: صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہراء(س) نے دو وسیلوں کے ذریعہ یعنی اپنے خطبات اور اشکوں سے منافقوں کے چہرے سے منافقت کا نقاب الٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 435118    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ پروردگار کا کرم ہے کہ پاکستان میں مومنین و مومنات ایام فاطمیہ کی مجالس عزا بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435116    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435094    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

حجت الاسلام محمد عون نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم حجت الاسلام محمد عون نقوی نے شھادت ام الائمہ کی مناسبت سے منعقد مجلس عزا میں دختر پیغمبر اسلام (ص) خاتون جنت حضرت فاطمہ (ع) سے محبت کو ایمان کا جز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 9096    تاریخ اشاعت : 2016/02/22

آیت الله سیستانی کے نمائندہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وعدہ کے سلسلہ میں روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جس میں حضرت امام حسین (ع) کے لئے شیعہ روتے و عزاداری کرتے ہیں ، امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ و نوحہ کو فرشتوں کے گریہ کے تناظر میں عام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8567    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5284    تاریخ اشاعت : 2013/04/15

رسا نیوز ایجنسی - گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5276    تاریخ اشاعت : 2013/04/13