‫‫کیٹیگری‬ :
15 April 2013 - 15:28
News ID: 5284
فونت
رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔
مجلس رہبر معظم انقلاب اسلامي


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، گذشتہ شب بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات اوراعلی فوجی و سول حکام نے شرکت کی۔


اس رپورٹ کے مطابق، مجلس شام غریباں  میں اہلبیت عصمت و طہارت علیھم السلام  کے فضائل اور مصائب پیش کئے گئے، اور عزاداروں نے شہزادی دو عالم کے سوگ و غم میں گریہ و ماتم کیا۔


 واضح رہے کہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے لیکر 4 جمادی الثانی بروز پیر تک جاری رہے گا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬