رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام آقائ حاج سید شرف الدین ملک حسینی کو صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد میں ولی فقیہ کا نمائندہ مقررہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم جلیل القدر اورجنابعالی کے مرحوم والد محترم و مکرم رضوان اللہ علیہ کے انتقال اور مرحوم اور جنابعالی کےارادتمندوں کی تجاویز اور درخواست کے پیش نظر آپ کو صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد میں اپنا نمائندہ مقررکرتا ہوں بحمد للہ آپ خلف صالح اور علم و فضل و تقوی سے آراستہ ہیں امید ہے کہ آپ کی صوبہ اور صوبہ کے انقلابی عوام کے درمیان موجودگی اس خطے کی روز افزوں ترقی ، پیشرفت اور برکت کا باعث قرار پائے گی اس صوبے کےغیور ، انقلابی اور بہادر عوام ، مختلف امتحانات میں کامیاب اور سربلند رہے ہیں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
سید علی خامنہ ای
4/ مارچ 2013