19 June 2013 - 13:20
News ID: 5553
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔
رہبر معظم


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی اور عالمی فٹبال مقابلوں میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے۔


بسمہ تعالی


قومی فٹبال ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے قوم بالخصوص ملک کے کھیل اور ورزش دوست افراد کے دلوں کو شاد اور خوشحال کیا ،جن عزیزوں نے اس  خوشی اور مسرت کا سامان فراہم کیا میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔


سید علی خامنہ ای


28 خرداد ماہ 1392
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬