مجلس

ٹیگس - مجلس
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 443600    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

آیت ‌الله میرباقری:
علوم اسلامی اکیڈمی قم کے چئرمین نے کہا: اگر انبیاء الھی کی دعوت کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے تو تمام چیزیں بدل جائیں گی اور یہ تبدیلی مثبت و الھی زندگی کی تبدیلی ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 443550    تاریخ اشاعت : 2020/08/24

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 443549    تاریخ اشاعت : 2020/08/24

علامہ مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں مجلس وں و سبيلوں پر پابندی عائد کرکے عزاداروں کو عبادت سے روک کر عزاداروں کیخلاف جھوٹی ايف آء آر داخل کی جا رہی ہیں جس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441249    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آٹھویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441248    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ اہلبیت اطہارؑ کی مقدس ہستیاں اسلام کی بقاء، استحکام اور سلامتی کی ضامن ہیں اور ان کے در سے وابستگی اختیار کرکے دنیا میں کامیابی، آخرت میں نجات اور مسلمانوں کی فلاح کیلئے کام کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441204    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439714    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

آغا سید حسن:
سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے خاتون جنت جناب فاطمۃ الزہرا (س) کی سیرت کے مختلف گوشوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 439666    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

خبر کا کوڈ: 438985    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری ذکر مصائب تک محدود نہ رہے دنیا کو فضائل اهل بیت علیھم السلام اور آپ کی طرز زندگی سے آشنا کئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 435114    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

یوم شہادت حضرت زہرا (س) پر؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435082    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مبلغین عوام کو حضرت زهرا(س) کی عظمت سے آشنا کرائیں کہا: اهل بیت(ع) کی حقانیت کسی کے مقدسات کی توہین کئے بغیر بیان کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 435063    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزه علمیہ قم کے معروف استاد نے تاکید کی کہ جو لوگ مکتب اہل بیت علیھم السلام کے تربیت یافتہ ہیں انہیں کوئی بھی چیز یاد الھی سے غافل نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 434971    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چھے عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430162    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

حسینیہ امام خمینی (رہ)میں؛
یوم شھادت حضرت فاطمہ زهرا(س) آخری مجلس رهبر معظم انقلاب یک شرکت میں حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 426678    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے؛
رہبر انقلاب اسلامیکی جانب سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 425629    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

حسینیہ جماران تہران میں مرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 425401    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424732    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

ایرانی صدر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حسن روحانی نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا : امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کا تعلق دنیا کے تمام انسانوں ہے۔
خبر کا کوڈ: 423752    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

ایرانی صدر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حسن روحانی نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا : امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کا تعلق دنیا کے تمام انسانوں ہے۔
خبر کا کوڈ: 423752    تاریخ اشاعت : 2016/10/10