ٹیگس - مجلس
مولانا علی ضیغم رضوی:
مولانا علی ضیغم رضوی نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہدائے کربلا نے باطل کے سامنے سینہ سپر ہونے اور سر نہ جھکانے کا درس دیا۔
خبر کا کوڈ: 423712 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
مولانا علی ضیغم رضوی:
مولانا علی ضیغم رضوی نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہدائے کربلا نے باطل کے سامنے سینہ سپر ہونے اور سر نہ جھکانے کا درس دیا۔
خبر کا کوڈ: 423712 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عشرہ محرم کی مجلس وں میں ھرگز دوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کی جائے کہا: اس توہین کا نتیجہ بے گناہ شیعوں کے خون بہایا جانا ہے ، تکفیری، شیعہ اور اہل سنت کو ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنانا چاہتے ہیں، لھذا ہم ان حالات میں احتیاط سے کام لیں تاکہ دنیا کے شیعہ مشکلات سے روبرو نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7383 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
تصویری رپورٹ :
خبر کا کوڈ: 6539 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5284 تاریخ اشاعت : 2013/04/15
رسا نیوز ایجنسی - گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5276 تاریخ اشاعت : 2013/04/13
رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - سالھای گذشتہ کی طرح امسال بھی ایام شهادت حضرت فاطمة الزهرا سلام الله علیها کے موقع پر حسینیہ امام خمینی(ره) تھران میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے پانچ شبوں تک مجلس یں منعقد کی جائیں گی جس میں سرزمین ایران کے نامور خطباء و علماء کرام تقریریں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5263 تاریخ اشاعت : 2013/04/08