‫‫کیٹیگری‬ :
13 May 2017 - 19:10
News ID: 428043
فونت
۵۰ هزار سے زیادہ زائرین نے خود کو شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر آپ کی جائے ولادت شھر سامراء پہونچایا ۔
سامراء

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ سامراء پولیس کے کمانڈر عماد الزهیری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ۵۰ هزار سے زیادہ عراقی اور بیرونی زائرین شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر آپ کی جائے ولادت شھر سامراء پہونچے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا: الحمد للہ ان زائرین کی بخوبی حفاظت کی گئی ، کسی بھی مقام پر کسی دھشت گردانہ حادثہ کی اطلاع نہیں ملی ہے  ۔

واضح رہے کہ یوم ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر حرمین عسکریین (ع) کی جانب سے مختلف محفلوں کا پروگرام کا رکھا گیا تھا ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۳۴

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬