‫‫کیٹیگری‬ :
03 February 2018 - 13:30
News ID: 434885
فونت
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے ان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو ایران میں بے پردگی اور بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں۔
حجاب

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے ان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو بے پردگی اور بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ کی ایران میں مداخلت اور ضد انقلاب عناصر کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے امریکی وزارت خارجہ کی ترجما ن نے ایران میں بے پردگی اور بے حیائی کو فروغ دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بے پردہ خواتین کی مکمل حمایت کرتا ہے ایران میں بے پردگی قانونی طور پر جرم ہے۔

ایرانی پولیس نے بے حیائی اور بے پردگی کو رواج دینے والی 29 خواتین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق رفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ اس سے قبل ایران میں بلوائیوں کی حمایت بھی کرچکا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬