‫‫کیٹیگری‬ :
27 September 2019 - 13:55
News ID: 441379
فونت
بائیس سالہ مراکشی جوان کو قرآن کریم اور مسجد کی توہین پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی ریپورٹ کہ مطابق ، خبررساں ادارے «chouftv»، کے مطابق "ابن سلیمان" شہر کی مسجد برائے خواتین میں توہین آمیز اقدام پر مراکشی جوان کو گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ جوان نشے کی حالت میں مسجد حسنی داخلے ہوئے اور قرآن مجید کے اوراق پھاٹنے لگا۔

واقعے کے ایک دن بعد مذکورہ مسجد کی رکن اور مبلغہ خاتون نے پولیس کو رپورٹ کی اور واقعے سے آگاہ کیا۔

پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹیم روانہ کی اور توہین آمیز اقدام کرنے والے جوان کو گرفتار کرلیا گیا۔/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬