‫‫کیٹیگری‬ :
02 October 2019 - 22:57
News ID: 441422
فونت
موبایل قرآنک کلاسز نوجوانوں کے لیے ہرارے میں شروع کی گیی ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کے مطابق  ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق قرآنی تعلیمات کے فروغ کے لیے اور نسل نو کو قرآن سے آشنا کرانے کے لیے ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے زیمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے مضافاتی علاقوں میں موبایل قرآنی کلاسز شروع کی گیی ہیں۔

موبایل کلاسز میں بچے اور نوجوان روخوانی قرآن مجید کے بعد تجوید اور دیگر بنیادی احکام و مسائل سے بھی آشنائی حاصل کرسکتے ہیں۔

بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مقابلے منعقد کرانے اور تحایف دینے کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ ایرانی مرکز کے تعاون سے بچوں کو انعامات بھی دیے جاتے ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬