‫‫کیٹیگری‬ :
14 March 2013 - 23:25
News ID: 5223
فونت
آیت‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتہ کہ مسلمانوں کی ترقی و کامیابی الہی جذبہ کے ساتہ تقوی ہے بیان کیا : اس طرح کامیابی ، ترقی اور مشکلات میں گرفتار نہ ہونے کی امید کی جا سکتی ہے ۔
آيت اللہ مصباح يزدي


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق آیت‌الله محمد تقی مصباح یزدی نے ملکی میڈیکل کالج و میڈیکل سائینس کے اعلی علمی سربراہوں سے ملاقات میں اس اشارہ کے ساتہ کہ بعض تاریخی حصہ اس بات کی گواہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اس فن میں ترقی و کامیابی پائی گئی ہے بیان کیا : ان ترقی کے بعض اسباب مسلمانوں کی جانب سے خدا کے رضایت رہی ہے ۔


امام خمینی(ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اپنی تقریر میں اس اشارہ کے ساتہ کہ انسانوں کے درمیان دو قسم کا جذبہ پایا جاتا ہے ایک الہی و دوسرا مادی جو کہ ان کے آگے بڑھنے کا سبب ہے وضاحت کی : اگر کوئی شخص الہی جذبہ کے ذریعہ اپنے کام کی شروعات کرے تو خدا وند عالم بھی اس کی ہدایت کرتا ہے اور یہ اس کی کامیابی کا سبب ہوگا ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬