‫‫کیٹیگری‬ :
17 June 2013 - 15:55
News ID: 5550
فونت
اںڈین ثقافتی تنظیم کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - اںڈین ثقافتی تنظیم کی کاوشوں کے نتیجہ میں طلاب ھندوستان سے مخصوص اردو ضحی نٹ سائٹ کا افتتاح ہوا ۔
ضحي نٹ سائٹ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اںڈین ثقافتی تنظیم کی کاوشوں کے نتیجہ اور بنت‌ الهدی ایجوکیشن انسٹی یوٹ کے ثافتی شعبہ کی مدد سے طلاب ھندوستان سے مخصوص اردو ضحی نٹ سائٹ کا افتتاح ہوا ۔
اردو زبان کی یہ نٹ سائٹ قرانی، فقہی اور دیگر مباحث پر مشتمل ہے ۔


اردو زبان جاننے والے افراد اس سائٹ سے استفادہ کیلئے مندرجہ ذیل ایڈریس پر مراجعہ کرسکتے ہیں ۔


http://zoha.hoda.miu.ac.ir
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬