‫‫کیٹیگری‬ :
24 February 2014 - 10:10
News ID: 6452
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے حاجی حیدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کرکے ان اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کیا ۔
رہبر معظم کا تعزيتي پيغام



رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای نے  حاجی حیدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت  پیش کی ۔


اس کا تفصیلی متن حسب ذیل ہے :


بسم اللہ الرحمن الرحیم


مجاہد، صابر اورصادق مرحوم آقائ حاج ابو الفضل  حاجی حیدری  رحمہ کے دردناک انتقال پر  مرحوم  کے محترم خاندان ، پسماندگان  اور دوستوں  کوتعزیت  پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی  کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی  طلب کرتا ہوں۔

 

سید علی خامنہ ای


23 فروری 2014 مطابق 23 ربیع الثانی 1435 ھجری قمری

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬