‫‫کیٹیگری‬ :
26 February 2014 - 16:46
News ID: 6464
فونت
حجت الاسلام روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ نے صوبے ہرمزگان کے دوران سفر تاکید کی: حکومت ایران کی بنیاد مفاہمت ، دوستی اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون پر استوار ہے۔
حجت الاسلام روحاني


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ ہے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کےاپنے دورے میں شہر جاسک کے عوام میں اجتماع میں آج کہا : خلیج فارس اور بحیرۂعمان کے علاقے کے تمام ہمسایہ ملکوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران ، اس علاقے کے جنوبی  پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور دوستی کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔


انہوں ںے ایران کے پڑوسی ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، تمام جنوبی ملکوں کے ساتھ اچھے اور خوشگوار تعلقات کے ذریعے سرمایہ کاری کے لئے آمادہ اور پرامن علاقے کا خواہاں ہے کہا: ہم اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ جاسک بندرگاہ ، سرمایہ کاری میں ترقی و توسیع کے لئے اعلی گنجائشوں کاحامل ہے اور مستقبل قریب میں ، جاسک ، علاقے میں ایک اہم صنعتی اور اقتصادی علاقے میں تبدیل ہوجائے گا ۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬