02 November 2017 - 22:29
آیت الله وحید خراسانی :
امام حسین علیہ السلام کے زائرین امام رضا علیہ السلام کی نیابت میں اربعین کے راستے کو طے کریں
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی ہے : اربعین کے تمام ایام میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین امام رضا علیہ السلام کی نیابت میں اربعین کے راہ کو طے کریں اور راستے کے درمیان دن و رات سوره قل هوالله احد کی تلاوت کریں ۔